image
Friday, Apr 19 2024 | Time 14:37 Hrs(IST)
Sports

ینگسٹرس سپر سکس میں پہنچی

نئی دہلی،22مارچ(یو این آئی)مین آف دی میچ لیجینڈ سنگھ کے شاندار کھیل کے باوجودینگسٹرس ایف سی نے فٹ بال دہلی اے ڈویژن لیگ میں بدھ کو مغربی ہیروز کو صفر گول پر روک کرسپر سکس میں داخل ہوا۔

امبیڈکراسٹیڈیم پر کھیلے گئے دن کے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش ایف سی نے رائل ایف سی کو2-0سے ہرایا۔
مین آف دی میچ انشل اور دیپک داس نے فاتح ٹیم کا گول کیا۔
image