image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 19:48 Hrs(IST)
Sports

ہاکی انڈیا کو ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے بہترین آرگنائزر کا ایوارڈ ملا

نئی دہلی، 23 مارچ (یو این آئی) ہاکی انڈیا کو جمعرات کو ایشین ہاکی فیڈریشن (اے ایچ ایف) کے ذریعہ ایف آئی ایچ اوڈیشہ ہاکی ورلڈ کپ 2023 بھونیشور-رورکیلا کی میزبانی کے لئے بہترین آرگنائزر ایوارڈ سے نوازا گیا۔

یہ ایوارڈ ہاکی انڈیا کے سکریٹری جنرل بھولا ناتھ سنگھ نے کوریا کے منگیونگ میں منعقدہ اے ایچ ایف کنونشن کے دوران قبول کیا۔

سنگھ نے ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد کہاکہ "یہ ہمارے لیے بہت فخریہ لمحہ ہے۔
image