image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 11:35 Hrs(IST)
Sports

لیونل میسی نے کیریئر کا 800 واں گول کیا

لیونل میسی نے کیریئر کا 800 واں گول کیا

بیونس آئرس، 24 مارچ (یو این آئی) لیونل میسی نے ارجنٹینا اور پناما کے درمیان کھیلے گئے میچ میں اپنے کریئر کی ایک اور بڑی کامیابی حاصل کی۔
میسی نے پناما کے خلاف 89ویں منٹ میں فری کک پر شاندار گول کر کے اپنے کیرئیر کا 800واں گول کیا۔
وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے صرف دوسرے فٹبالر ہیں۔

image