Sports
09 Jun 2023 | 5:29 PMنئی دہلی،9جون(یو این آئی) نوجوانوں کے امور اور کھیل کے مرکزی وزیرانوراگ ٹھاکر نے 2023اسپیشل اولمپک موسم گرما کے کھیلوں کے لئے ہندوستانی ٹیم کو الوداع کہتے ہوئے یقین دلایا ہے کہ ہندوستانی اتھلیٹ ضرور ملک کی شان میں اضافہ کریں گے۔
see more..
08 Jun 2023 | 9:20 PMلندن، 08 جون (یو این آئی) بائیں ہاتھ کے بلے باز ٹریوس ہیڈ (163) اور اسٹیو اسمتھ (121) کی سنچریوں کی بدولت آسٹریلیا نے جمعرات کو ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) فائنل کی پہلی اننگز میں ہندوستان کے خلاف 469 رن بنائے۔ چائے سے پہلے ہندستان نے صرف 37 رن پر دو وکٹ گنوا دیے۔
see more..