image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 03:04 Hrs(IST)
Sports

پی جی ڈی اے وی کی جیت میں چمکے انکت اور رشی

نئی دہلی، 25 مارچ (یو این آئی) میزبان پی جی ڈی اے وی کالج نے انکت (26 رن، دو وکٹ) کی آل راؤنڈ کارکردگی اور رشی شرما (25) کی اہم اننگز کی بدولت ایس جی این ڈی خالصہ کالج کو 18 رنز سے شکست دے کر پہلے سوامی دیانند سرسوتی ڈے نائٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری جیت حاصل کی۔

میچ کا آغاز پی جی ڈی اے وی کالج کے پرنسپل پروفیسر کرشنا شرما نے ٹاس کر کے کیا۔
پی جی ڈی اے وی کی ٹیم نے ٹاس جیت کر مقررہ 20 اوورز میں نو وکٹوں پر 152 رنز بنائے۔
image