image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 17:40 Hrs(IST)
Sports

آئی ٹی ایف ورلڈ ٹور میں ہندوستان کا سفر ختم

لکھنؤ، 25 مارچ (یو این آئی) بین الاقوامی ٹینس ٹورنامنٹ آئی ٹی ایف 25000 ڈالر ورلڈ ٹور میں ڈبلز مقابلے کے فائنل میں آسٹریلیا کے بلیک ایلس اور جاپان کے شوچی سیکیگوچی کی جوڑی نے پریکشت سومانی اور منیش سریش کمار کو 6-2,7-6(4) ، 10-8 سے شکست دیکر خطاب پر قبضہ جمالیا۔

اکانا اسپورٹس سٹی (ایکانا اسٹیڈیم) میں کھیلے گئے فائنل میں آسٹریلیائی۔
جاپانی جوڑی پہلے سیٹ پر حاوی رہی۔
image