image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 07:48 Hrs(IST)
Sports

کنگز بیرسٹو آئی پی ایل سے باہر

موہالی، 25 مارچ (یو این آئی) پنجاب کنگز کے جونی بیئرسٹو ٹخنے کی چوٹ کی وجہ سے 2023 انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سیزن سے باہر ہو گئے ہیں۔
فرنچائزی نے ہفتے کے روز اس کی تصدیق کی۔

پنجاب کنگز نے ٹویٹ کیا ’’ہمیں آپ کو یہ بتاتے ہوئے افسوس ہو رہا ہے کہ جونی بیرسٹو اپنی انجری کی وجہ سے اس سیزن میں آئی پی ایل کا حصہ نہیں ہوں گے۔
image