image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 03:59 Hrs(IST)
Sports

کنگز کے بیراسٹو آئی پی ایل سے باہر

موہالی، 25 مارچ (یو این آئی) پنجاب کنگز کے جونی بیئراسٹو ٹخنے کی چوٹ سے پوری طرح فٹ نہ ہونے کی وجہ سے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 2023 سیزن سے باہر ہو گئے ہیں۔
فرنچائزی نے ہفتے کو اس کی تصدیق کی۔

پنجاب کنگز نے ٹویٹ کیا،”ہمیں آپ کو یہ بتاتے ہوئے افسوس ہو رہا ہے کہ جونی بیرسٹو اپنیچوٹ کی وجہ سے اس سیزن میں آئی پی ایل کا حصہ نہیں بنیں گے۔
image