image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 11:01 Hrs(IST)
Sports

ہندوستانی فٹ بال نے آئی ڈبلیو ایل کے گروپس کا اعلان کیا

نئی دہلی، 30 مارچ (یو این آئی) آئندہ انڈین ویمن لیگ (آئی ڈبلیو ایل) کے گروپس کا اعلان جمعرات کو یہاں فٹ بال ہاؤس میں ڈرا شیڈولنگ کے بعد کیا گیا۔

اس موقع پر آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن (اے آئی ایف ایف) کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر شاجی پربھاکرن بھی موجود تھے۔

ڈاکٹر پربھاکرن نے گروپوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا، "ہیروآئی ڈبلیو ایل کا یہ سیزن اگلی مہم میں آنے والی مزید مسابقتی لیگ کے لیے کوالیفکیشن ایونٹ کی طرح ہے۔
image