image
Friday, Mar 29 2024 | Time 21:24 Hrs(IST)
Sports

یوپی نے نیشنل سب جونیئر تائیکوانڈو میں آٹھ تمغے جیتے

لکھنؤ، 30 مارچ (یو این آئی) اڈیشہ کے کٹک میں منعقد 36ویں نیشنل سب جونیئر اور 11ویں پومسے نیشنل سب جونیئر تائیکوانڈو چمپئن شپ میں اتر پردیش کی سب جونیئر تائیکوانڈو ٹیم نے ایک گولڈ سمیت آٹھ تمغے جیتے۔

جے این انڈور اسٹیڈیم میں 25 سے 27 مارچ تک منعقد ہونے والی اس چمپئن شپ میں اترپردیش کے کھلاڑیوں نے پومسے میں ایک گولڈ میڈل اور کیورگی کے مختلف ویٹ زمروں میں پانچ چاندی اور دو کانسی کے تمغے جیتے ہیں۔

بوائز انفرادی پومس میں رستم پٹیل نے گولڈ جیتا جبکہ جین علی (بوائز انڈر 16 کلوگرام)، سمبھاؤ شرما (بوائز انڈر 35 کلوگرام)، ونیت سنگھ (بوائز انڈر 41 کلوگرام)، یاشاسوی (گرلز انڈر 14 کلوگرام)، دیشو سنگھ (انڈر۔
image