image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 05:11 Hrs(IST)
Sports

ہندستان ایک دہائی بعد آئی سی سی ٹرافی جیتنے سے ایک قدم دور

لندن، 06 جون (یو این آئی) گزشتہ 10 برسوں میں تین آئی سی سی فائنل ہارنے کے بعد ہندوستانی ٹیم بدھ سے شروع ہونے والے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) فائنل میں ایک بار پھر آئی سی سی ٹورنامنٹ جیتنے کی امید میں آسٹریلیا کا سامنا کرے گی۔

ہندوستان نے اپنا آخری آئی سی سی ٹائٹل 2013 میں چیمپئنز ٹرافی کی شکل میں جیتا تھا۔
اس سے پہلے ہندوستان نے 2011 میں ون ڈے ورلڈ کپ اور 2007 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھی اپنی سرزمین پر جیتا تھا۔
image