Sports
03 Oct 2023 | 11:21 AMہانگژاو، 03 اکتوبر (یو این آئی) ارجن سنگھ اور سنیل سنگھ کی ہندوستانی جوڑی نے منگل کے روز مردوں کے کینو ڈبل 1000 میٹر مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتا۔
see more..
03 Oct 2023 | 11:08 AMہانگزاو، 03 اکتوبر (یو این آئی) کبڈی میچ میں ہندوستانی مرد ٹیم نے منگل کے روز گروپ اے کے اپنے پہلے میچ میں بنگلہ دیش پر 55-18 سے کامیابی حاصل کی۔
see more..
03 Oct 2023 | 10:54 AMہانگزاو، 03 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان بمقابلہ نیپال کے کوارٹر فائنل کرکٹ میچ میں منگل کے روز ہندوستان نے اوپنر یشسوی جیسوال کے 49 گیندوں میں 100 رن اور رنکو سنگھ کے 15 گیندوں میں 37 رن کی شاندار کارکردگی کی بدولت 20 اوور میں چار وکٹ کے نقصان پر 202 رن بنائے۔
see more..