image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 02:33 Hrs(IST)
Sports

فرنچ اوپن: الکاراز، جوکووچ سیمی فائنل میں مدمقابل ہوں گے

پیرس، 07 جون (یو این آئی) اسپین کے نوجوان سنسنی کارلوس الکاراز نے جمعہ کو ہونے والے فرنچ اوپن 2023 کے سیمی فائنل میں سربیا کے عظیم کھلاڑی نوواک جوکووچ کے خلاف جگہ بنا لی ہے۔

الکاراز نے منگل کو کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں یونان کے اسٹیفانوس سیٹسیپاس کو 6-2، 6-1، 7-6(5) سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی۔

الکاراز نے میچ کے بعد کہاکہ "میں ہر وقت اپنے آپ پر یقین رکھتا ہوں۔
image