image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 11:57 Hrs(IST)
Sports

بالاسور حادثہ: ہندوستانی ٹیم سیاہ پٹی باندھ کر اتری

لندن، 7 جون (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے بدھ کو اوڈیشہ کے بالاسور میں ٹرین حادثے پر تعزیت کے طور پر آسٹریلیا کے خلاف ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) فائنل میں بازو پر سیاہ پٹیاں باندھ کر اتری۔

ہندوستان کا ساتھ دیتے ہوئے آسٹریلوی ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی سیاہ پٹیاں باندھیں۔
روہت شرما کی ٹیم نے بھی میچ شروع ہونے سے قبل خاموشی اختیار کی۔
image