image
Friday, Mar 29 2024 | Time 19:54 Hrs(IST)
Sports

ہیڈ اسمتھ نے ہندوستان کی لے بگاڑی

لندن، 7 جون (یو این آئی) کھبو بلے بازوں ٹریوس ہیڈ (ناٹ آؤٹ 60) اور اسٹیو اسمتھ (ناٹ آؤٹ 33) نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ( ڈبلیو ٹی سی) فائنل کے پہلے دن بدھ کو چوتھے وکٹ کے لیے 94 رن کی شراکت داری کرکے ہندوستان کی لے بگاڑ دی۔

آسٹریلیا نے دوسرے سیشن کے اختتام پر تین وکٹوں کے نقصان پر 170 رن بنالئے اور ہیڈ۔
اسمتھ کی جوڑی وکٹ پر موجود ہے۔
image