Sports12 Oct 2024 | 11:20 PMحیدرآباد، 12 اکتوبر (یو این آئی) حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرےٹی 20 میچ سے قبل ہلکی بارش نے حبس میں اضافہ کردیا تھا، لیکن بعد میں سنجو سیمسن (111) اور سوریہ کمار یادو (75) نے رنوں کیبارش کردی اور ا سٹیڈیم میں بیٹھے ہزاروں تماشائی جذبات میں ڈوبنے لگے۔
see more..