Sports
07 Dec 2023 | 6:33 PMممبئی، 07 دسمبر (یو این آئی) دوسری ویمنس پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) میں دنیا بھر کے 61 غیر ملکیوں سمیت کل 165 کھلاڑیوں کی نیلامی 9 دسمبر کو ہوگی۔ اس میں چماری اٹا پٹو، اینابیل سدرلینڈ، ڈینی وائٹ اور دیگر غیر ملکی کھلاڑیوں کے بیس پرائس پر سبھی کی نظر رہے گی ۔
see more..
07 Dec 2023 | 4:51 PMکولکتہ، 07 دسمبر (یو این آئی) موہن بگان سپر جائنٹ نے انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) کے میچ میں اوڈیشہ ایف سی کے خلاف 2-2 سے ڈرا کھیلا۔
see more..
06 Dec 2023 | 4:36 PMسڈنی، 06 دسمبر (یو این آئی) آسٹریلیا کے آل راؤنڈر گلین میکسویل نے کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ آسٹریلوی کھلاڑیوں کو اگلے سال ہونے والی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں حصہ لینا چاہیے تاکہ وہ ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاری کر سکیں۔
see more..