Sports
09 Dec 2023 | 10:04 PMکوالالمپور، 9 دسمبر (یو این آئی) ہندوستانی جونیئر ٹیم نے ہفتہ کے روز کناڈا کو یکطرفہ مقابلے میں 10-1 سے شکست دے کر FIH ہاکی جونیئر ورلڈ کپ ملیشیا 2023 کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔
see more..
09 Dec 2023 | 7:21 PMممبئی، 9 دسمبر (یو این آئی) کاشوی گوتم ہفتہ کو یہاں ویمنس پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) نیلامی میں گجرات جائنٹس سے 2 کروڑ روپے کی کمائی کرکے ورندا دنیش کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ڈبلیو پی ایل کی سب سے مہنگی ان کیپڈ کھلاڑی بن گئیں۔
see more..