SportsPosted at: Oct 3 2023 3:57PM ارجن سنگھ اور سنیل سنگھ نے کشتی رانی میں کانسے کا تمغہ جیتا
ہانگژاو، 03 اکتوبر (یو این آئی) ارجن سنگھ اور سنیل سنگھ کی ہندوستانی جوڑی نے منگل کے روز مردوں کے کینو ڈبل 1000 میٹر مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتا۔
آج، اس ہندوستانی جوڑی نے چین میں جاری 19ویں ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے کینو ڈبل 1000 میٹر مقابلے میں 3.53.329 کی مسابقتی ٹائمنگ کے ساتھ کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔
یو این آئی۔