SportsPosted at: May 19 2024 7:22PM سائیکل سوار پیر کو دنیا کے بلند ترین پولنگ بوتھ ٹشی گنگ پہنچیں گے
شملہ، 19 مئی (یو این آئی) دنیا کے بلند ترین پولنگ اسٹیشن ٹشی گنگ سے سائیکل سوار ہفتہ کو ملک کے ووٹروں کو ووٹ ڈالنے کا پیغام دینے سائکلنگ ایکسپڈیشن اسپیتی پہنچ گئے۔
ان سائیکلسٹ کا تابو میں سرکونگ اسکول کے بچوں نے شاندار استقبال کیا۔
اس کے ساتھ ساتھ اسکول میں ایک پروگرام کا بھی انعقاد کیا گیا۔