Sports21 Jan 2025 | 10:16 AMنئی دہلی، 21 جنوری (یو این آئی) ڈیکاتھلون، 20ویں صدی کے اوائل سے اولمپک کھیلوں کا ایک اہم حصہ رہا ہے۔ ڈیکاتھلون کے فاتحین کو اکثر چاروں طرف سے بہترین ایتھلیٹ سمجھا جاتا ہے۔یوں تو ایتھلیٹ گیمس میں کئی کھیل شامل ہوتے ہیں ۔ان میں ڈیکاتھلون ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ ہندستان جیسے عظیم ملک نے کھیلوں کے شعبے میں ہمیشہ سے ہی اپنی شاندارکارکردگیاں پیش کی ہیں۔ بہترین کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں اور پرفارمینس کی بنیاد پر ملک کا پرچم ہمیشہ بلند رکھا ہے۔ انہیں نامور ایتھلیٹ میں ایک نام صابر علی کا آتا ہے جو ڈیکاتھلون ایتھلیٹ تھے۔ بھلے ہی وہ آج اس دنیا فانی سے رخصت ہوگئے ہوں لیکن ہندستان کبھی بھی ان کی خدمات کو فراموش نہیں کرسکتا۔
see more.. 20 Jan 2025 | 4:54 PMکچنگ (ملائیشیا) 20 جنوری (یو این آئی) کپتان لکی پیٹی (19)، للیان اُدے (18) رنز کی اننگز کے بعد گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کی بنیاد پر نائیجیریا کی خواتین ٹیم نے پیر کو بارش سے روکے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کو انڈر- 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنی پہلی جیت ریکارڈ کرائی۔
see more..