SportsPosted at: Jun 22 2024 9:58AM ہینڈ بال: ایک ایسا انڈور گیم جس میں ہندستانی کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی برق رفتاری و چستی کا بہترین مظاہرہ کیا
نئی دہلی، 22 جون (یو این آئی)
ہینڈ بال ایک انڈور گیم ہے، جس کی سب سے بڑی خصوصیت اس کی تیز رفتاری ہے جہاں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی اپنی پور ی قوت ، مستعدی اور چستی کے ساتھ گیند کو گول کی طرف لے جاکر کر پوائنٹس حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
دو نوں ٹیمیں سات سات کھلاڑیوں پر مشتمل ہوتی ہیں ۔
ہینڈ بال کو اولمپک کے تیز ترین کھیل کے طور پر شمار جاتا ہے ۔