SportsPosted at: Aug 6 2024 7:47PM ہندستانی کھلاڑیوں کے لیے مثال قائم کرنا چاہتا ہوں- نیرج چوپڑا
پیرس، 6 اگست (یو این آئی) ہندوستانی کھلاڑی اور موجودہ اولمپئن اور عالمی چمپئن نیرج چوپڑا نے کہا کہ وہ پیرس اولمپکس 2024 میں ملک کے کھلاڑیوں کے لیے ایک مثال قائم کرنا چاہتے ہیں۔
نیرج نے کہا، "یہ ایک اچھا تھرو تھا۔
" یہ شاید سب سے بہترین تھرو تھا جو میں نے کوالیفائنگ میں کیا تھا۔