SportsPosted at: Aug 6 2024 10:25PM اسپین کو شکست دے کر نیدرلینڈ مینز ہاکی کے فائنل میں پہنچ گیا
پیرس، 06 اگست (یو این آئی) نیدرلینڈ پیرس اولمپک گیمز کے مرد ہاکی کے پہلے سیمی فائنل میں منگل کے روز اسپین کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔
آج یہاں کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈز نے اسپین کو 4-0 سے شکست دے کر مقابلے میں تمغہ حاصل کیا۔
سمر اولپمکس میں ہالینڈ کا یہ 10 واں تمغہ ہے۔