SportsPosted at: Sep 13 2024 6:15PM فٹسال :فٹ بال کی ایک اور شکلنئی دہلی، 13 ستمبر (یو این آئی) فٹسال اپنے آپ میں ایک ایسا کھیل ہے جس کو کھیلنے کے لیے فٹ بال جیسی مہارت کی ضرورت ہوتی ہے۔ فٹسال فٹ بال پر مبنی ایک کھیل ہے جو باسکٹ بال کورٹ کی طرح ہارڈ کورٹ پر کھیلا جاتا ہے، جو فٹ بال کی پچ سے چھوٹا ہوتا ہے، اور بنیادی طور پر انڈور گیم ہوتا ہے۔ اس میں فائیو اے سائیڈ فٹ بال اور انڈور فٹ بال میں مماثلت ہے۔