SportsPosted at: Sep 14 2024 7:40PM بائیتھلون :موسم سرما کے سب سے مشکل کھیلوں میں سے ایکنئی دہلی، 14ستمبر (یو این آئی)یوں تو دنیا میں طرح طرح کے کھیل کھیلے جاتے ہیں۔ لیکن کچھ کھیل موسم کے لحاظ سے بڑی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ آئس ہاکی، الپائن اسکینگ، اسکلٹن، کرلنگ،سنوبورڈنگ، بابسلے، وغیرہ وغیرہ۔