SportsPosted at: Sep 14 2024 8:35PM ایشین ہاکی میں پاکستان نے ہندوستان کو ایک بار پھر شکست دے دیہولنبیر، 14 ستمبر (یو این آئی) کپتان ہرمن پریت سنگھ کی کرشماتی کارکردگی کی بدولت ہندوستان نے ہفتہ کو ایشیائی چیمپئنز ٹرافی 2024 میں روایتی حریف پاکستان کو 2-1 سے شکست دی۔ ہندوستان کی جانب سے کپتان ہرمن پریت سنگھ نے 13ویں اور 19ویں منٹ میں پنالٹی کارنر کے ذریعے گول کیے جبکہ پاکستان کے لیے احمد ندیم نے میچ کے آٹھویں منٹ میں واحد گول کیا۔ اس میچ کے ساتھ ہی ہندوستان نے پڑوسی ملک کو لگاتار 17 میچوں میں شکست دی ہے۔