SportsPosted at: Sep 14 2024 8:50PM اشون نے شطرنج لیگ سے پہلے امریکی فرنچائز کے لیے گانا جاری کیاچنئی، 14 ستمبر (یو این آئی) ہندوستانی اسپن گیند باز روی چندرن اشون نے ہفتہ کو گلوبل چیس لیگ کے دوسرے سیزن سے قبل اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر امریکن گیمبیٹس فرنچائز کا گانا جاری کیا۔ 'میک دی ورلڈ گو' کے عنوان سے یہ گانا چرن راج نے لکھا ہے اور کارتک چنوجی راؤ نے گایا ہے۔ گانا ٹیم کے اتحاد اور حکمت عملی کو واضح کرتا ہے۔