Sports05 Dec 2024 | 10:31 PMسلہٹ، 05 دسمبر (یو این آئی) کپتان گیبی لوئس (60)، لی پال (ناٹ آؤٹ 79) کی شاندار اننگز کے بعد اورلا پرینڈرگاسٹ اور آرلین کیلی (تین وکٹ) کی شاندار گیند بازی کی بدولت آئرلینڈ کی خواتین ٹیم نے ٹی۔ٹوئنٹی میچ میں جمعرات کو بنگلہ دیش کو 12 رنز سے شکست دے دی۔
see more..