image
Saturday, Apr 20 2024 | Time 19:29 Hrs(IST)
Sports

اعصام الحق اور ان کے ساتھی فلورین کی جیت

بارسلونا ، 28 اپریل (یو این آئی ) پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کے ساتھی فلورین میرگا ٹاپ سیڈ جوڑی کو شکست دے کر بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مرد ڈبلز کےسیمی فائنل میں پہنچ گئے۔
اسپین میں جاری بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں اعصام الحق اور رومانیہ سے تعلق رکھنے والے ان کےساتھی فلورین میرگا کا مقابلہ فن لینڈ کے ہنری کونٹی نن اور آسٹریلیا کے جان پیرز پر مشتمل ٹاپ سیڈ جوڑی سے ہوا۔
اعصام اور فلورین نے میچ میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے اپنے حریفوں کو اسٹریٹ سیٹ میں 6۔
image