Monday, Jun 26 2017 | Time 14:11 Hrs(IST)
  • عید کے موقع پر سونیا کی اہل وطن کو مبارک باد
  • عید کے موقع پر سونیا کی اہل وطن کو مبارک باد
  • ایک خاتون نے پھانسی لگا کر خود کشی کی
  • مدھوبنی میں سڑک حادثے میں دو نوجوانوں کی موت
  • ہماچل میں جیپ کھائی میں گری، سات افراد ہلاک
  • مؤ میں قتل کی مخالفت میں سیاہ پٹی باندھ کر نماز ادا کی گئی
  • راجناتھ نے عید کے موقع پر کشمیریوں کو امن کا پیغام بھیجا
  • راجناتھ نے عید کے موقع پر کشمیریوں کو امن کا پیغام بھیجا
  • ....
  • ....
  • مودی نے سرفہرست امریکی کمپنیوں کے سی ای او سے ملاقات کی
  • ٹرک اور ٹرولے کی ٹکر، چارافراد ہلاک
  • ....
  • ....
  • ٹی وی پروگرام
Sports Share

میرواعظ عمر فاروق پھر نظربند، گیلانی کی آزادانہ نقل وحرکت پر پابندیاں جاری

سری نگر ، 19مئی (یو ا ین آئی) حریت کانفرنس (ع) کے چیئرمین میرواعظ مولوی عمر فاروق کو جمعہ کے روز اپنی رہائش گاہ میں نظربند کیا گیا جس کے نتیجے میں وہ سری نگر کی تاریخی و مرکزی جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے قاصر رہے۔
دوسری جانب حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین سید علی گیلانی کو گذشتہ ایک برس سے مسلسل اپنی حیدرپورہ رہائش گاہ میں نظر بند رکھا گیا ہے۔
حریت کانفرنس (ع) کے ایک ترجمان نے کہا کہ ریاستی انتظامیہ نے ایک بار پھر میرواعظ کو اپنی رہائش گاہ میں نظر بند کرکے اُن کی جملہ سرگرمیوں پر قدغن عائد کی۔
ثانیہ

ثانیہ سیمی فائنل میں

ایگون، 24 جون (یو این آئی) ہندستان کے سرکردہ ڈبلز کھلاڑی روہن بوپنا اور ان کے جوڑی دار کروشیا آئیون ڈوڈگ کا سفر یہاں ایگون ٹینس چمپئن شپ کے سیمی فائنل مقابلے میں شکست کے ساتھ ختم ہو گیا ہے جبکہ اسٹار کھلاڑی ثانیہ مرزا واك اوور کی مدد سے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

ناقص

ناقص کارکردگی پر تنقید کا نشانہ بنا نے پر لست ملنگا بھڑکے

کولمبو ، 23 جون (یو این آئی)چمپئنز ٹرافی میں ناکامی پر مختلف ملکوں کی جانب سے اپنے کھلاڑیوں پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے اور اسی طرح سری لنکا کے کرکٹرز کی ناقص کارکردگی پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا جس پر لست ملنگا بھڑک گئے۔

کوہلی

کوہلی ،دھون اور بھونیشور چمپئنز ٹرافی الیون میں شامل ،سرفراز کپتان

دبئی، 20 جون (یو این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چمپئنز ٹرافی 2017 کے اختتام پر ایونٹ کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا اعلان کر دیا جس کے لیے سرفراز احمد کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

پاکستانی

پاکستانی کھلاڑیوں کا وطن میں پرتپاک استقبال

کراچی، 20 جون (یو این آئی) آئی سی سی چمپئنز ٹرافی میں روایتی حریف ہندستانی ٹیم کو شکست دے کر ٹائٹل جیتنے والی پاکستانی ٹیم کا برطانیہ سے وطن لوٹنے پر زور دار استقبال کیا گیا جہاں ہوائی اڈے پر ہی پرستار اپنے کھلاڑیوں کے انتظار میں موجود رہے۔

بوپنا

بوپنا بنے ارجن ایوارڈ کے حقدار

نئی دہلی، 09 جون (یو این آئی) آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن (آئيٹا) نے روہن بوپنا کو فرانسیسی اوپن میں اپنے کیریئر کا پہلا گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے کے لئے مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب ڈبلز کھلاڑی یقینا ممتاز کھیل ایوارڈ ارجن ایوارڈ جیتنے کے حقدار بن گئے ہیں۔

کیجریوال

کیجریوال کی ہندستانی ٹیم کو مبارکباد

نئی دہلی، 05 جون (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو روایتی حریف پاکستان کے خلاف ملی جیت پر مبارک باد دی ہے۔

فیلڈنگ

فیلڈنگ کو بہتر کرنا ضروری ہے: وراٹ

برمنگھم، 5 جون (یو این آئی) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے اپنے پہلے مقابلے میں دیرینہ حریف پاکستان کو شرمناک شکست دینے کے بعد ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے اپنے بلے بازوں اور گیند بازوں کی جم کر تعریف کی ساتھ ہی انہوں نے فیلڈنگ بہتر بنانے پر بھی زور دیا۔

رونالڈو

رونالڈو کے ڈبل سے میڈرڈ بنا چیمپئنز لیگ کا چیمپئن

کارڈف، 4 جون (یو این آئی) پرتگال کے اسٹار فارورڈ کرسٹیانو رونالڈو کے دو شاندار گولوں کی مدد سے گزشتہ چمپئن ریال میڈرڈ نے چیمپئنز لیگ کے فائنل میں اٹلی کی جوینٹس ٹیم کو 4-1 سے شکست دے کر خطاب اپنے نام کر لیا۔

بوپنا

بوپنا مکسڈ ڈبلز میں جیتے، دیوج۔پورو تیسرے راؤنڈ میں

پیرس، 2 جون (یو این آئی) ہندوستان کے ٹاپ ڈبلز کھلاڑی روہن بوپنا اور ان کی کناڈیائی جوڑی دار گیبریلا ڈابرووسكي نے یہاں فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اچھی شروعات کرتے ہوئے مسکڈ ڈبلز زمرے کے دوسرے راؤنڈ میں جبکہ مرد وں کے ڈبلز میں دیوج شرن اور پورو راجا نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرکے پری کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا ہے۔

اب بڑی اننگز کے لئے  ہی کھیلتا ہوں : وراٹ

اب بڑی اننگز کے لئے ہی کھیلتا ہوں : وراٹ

حیدرآباد، 11 فروری (یواین آئی) ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے بنگلہ دیش کے خلاف اپنی ریکارڈ ڈبل سنچری پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کپتانی سنبھالنے کے بعد ہی ذمہ داری کا احساس بھی بڑھا ہے جس سے وہ اور بھی زیادہ بہتر کھیلنے کی کوشش کرتے ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ صرف جارح مزاج بلے بازوں کا کھیل نہیں: آملہ

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ صرف جارح مزاج بلے بازوں کا کھیل نہیں: آملہ

نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی)جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ہاشم آملہ کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ صرف جارح مزاج بلے بازوں کا کھیل نہیں بلکہ ہر مزاج کا کھلاڑی اس طرز میں کامیاب ہوسکتا ہے۔

سائنا نہیں، پہلے میچ پر ہے توجہ: سندھو

سائنا نہیں، پہلے میچ پر ہے توجہ: سندھو

نئی دہلی، 27 مارچ (یو این آئی) اولمپک سلور فاتح پی وی سندھو انڈیا اوپن سپر سیریز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں ہم وطن سائنا نہوال کے ساتھ ممکنہ کوارٹر فائنل مقابلہ کو زیادہ اہمیت نہیں دے رہی ہیں اور ان کی توجہ ٹورنامنٹ کے اپنے پہلے میچ پر مرکوز ہے۔

ثانیہ سیمی فائنل میں

ثانیہ سیمی فائنل میں

ایگون، 24 جون (یو این آئی) ہندستان کے سرکردہ ڈبلز کھلاڑی روہن بوپنا اور ان کے جوڑی دار کروشیا آئیون ڈوڈگ کا سفر یہاں ایگون ٹینس چمپئن شپ کے سیمی فائنل مقابلے میں شکست کے ساتھ ختم ہو گیا ہے جبکہ اسٹار کھلاڑی ثانیہ مرزا واك اوور کی مدد سے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

انڈر 17عالمی فٹ بال کپ کا فائنل مقابلہ کلکتہ میں کھیلا جائے گا

انڈر 17عالمی فٹ بال کپ کا فائنل مقابلہ کلکتہ میں کھیلا جائے گا

کلکتہ27مارچ(یو این آئی)عالمی فٹ بال انتظامیہ فیفا نے آج اعلان کیا ہے کہ ہندوستان میں پہلی مرتبہ منعقد ہونے والا انڈر 17عالمی فٹ بال کپ کا فائنل مقابلہ کلکتہ کے سالٹ لیک اسٹیڈیم جہاں 80ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے فائنل مقابلہ کی میزبانی کرے گا ۔

دیہی کھیل مهاكمبھ منعقد کریں گے: گوئل

دیہی کھیل مهاكمبھ منعقد کریں گے: گوئل

سونی پت، 09 فروری (یو این آئی) مرکزی وزیر کھیل وجے گوئل نے پہلی آل انڈیا نیشنل کبڈی چمپئن شپ کا افتتاح کرتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ ان کی وزارت بہت جلد دیہی کھیل مهاكمبھ منعقد کرے گی ۔

میری کوم کو ریو کیلئے وائلڈ کارڈ نہیں

میری کوم کو ریو کیلئے وائلڈ کارڈ نہیں

نئی دہلی، 23 جون (یو این آئی) ہندوستان کی واحد اولمپک میڈلسٹ خاتون باکسر ایم سی میری کوم کی ریو اولمپکس میں ملک کی نمائندگی کرنے کی آخری امید توڑتے ہوئے بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے انہیں وائلڈ کارڈ داخلہ دینے سے انکار کر دیا ہے۔

وزیر اعظم نے مانگی نرسمہا معاملے کی رپورٹ

وزیر اعظم نے مانگی نرسمہا معاملے کی رپورٹ

نئی دہلی، 25 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے نرسمہا یادو کے ڈوپنگ تنازعہ میں ہندستانی کشتی فیڈریشن (ڈبليو ایف آئی ) سے رپورٹ طلب کی ہے۔

...مزید دیکھیں
image