SportsPosted at: May 22 2017 7:39PM سونیٹ اور غازی آباد کا میچ 24 مئی کونئی دہلی، 22 مئی (یو این آئی) سونیٹ کرکٹ کلب اور غازی آباد ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے درمیان پیر کو ہندو کالج ا سپورٹس كامپلیكس میں 44 ویں آل انڈیا گوسوامی گنیش دت میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا ہونے والا میچ کل رات کی آندھی اور آج صبح کی بارش کی وجہ سے ممکن نہیں ہو پایا۔ ٹورنامنٹ کمیٹی نے میچ کو دوبارہ طے کیا ہے۔اب یہ میچ 24 مئی کو کھیلا جائے گا اور اس میچ کے فاتح کا مقابلہ 26 مئی کو وي جےسي اے سے ہوگا۔