image
Friday, Apr 19 2024 | Time 14:45 Hrs(IST)
Sports

ہندستان نے انگلینڈ کو 228 پر روکا

لندن، 23 جولائی (یو این آئی) تیز گیندباز جھولن گوسوامی (23 رن پر تین وکٹ) کی قیادت میں گیند بازوں کے عین مطابق کارکردگی کی بدولت ہندستان نے میزبان انگلینڈ کو خواتین ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں سات وکٹ پر 228 رن کے اسکور پر روک دیا ہے ۔
انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔
ہندوستانی گیند بازوں نے خطابی مقابلہ میں چست بولنگ کا مظاہرہ کیا۔
image