image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 14:27 Hrs(IST)
Sports

کک کے نئے جوڑی دار اسٹون مین ہوں گے

لندن، 16 اگست (یواین آئی) سلامی بلے باز مارک اسٹونمین کو ویسٹ انڈیز کے خلاف انگلینڈ کے پہلے دن رات ٹیسٹ میچ کے لئے منتخب کیا گیا ہے جس کی شروعات جمعرات سےایجبسٹن میں ہوگی۔
بائیں ہاتھ کے بلے باز اسٹونمین اس ٹیسٹ میچ سے ڈیبو کریں گے اور ایلیسٹیر کک کے 15 ویں اوپننگ پارٹنر بنیں گے۔
ا سٹونمین کو تین ٹسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے لئے ٹیم میں كيٹن جیننگس کی جگہ شامل کیا گیا ہے جو اپنے فارم کی وجہ سے پریشان ہیں۔
image