image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 12:49 Hrs(IST)
Sports

افغنانستان میں کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر بم دھماکہ، تین ہلاک

کابل، ۱۳ ستمبر (یواین آئی) افغانستان کی راجدھانی کابل میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر خودکش بم دھماکے میں آج کم سے کم تین لوگوں کی موت ہوگئی اور ۱۲ دیگر زخمی ہوگئے ۔
پولیس کے ترجمان بشیر مجاہد نے بتایا کہ دھماکہ اس وقت ہوا جب اسٹیڈیم کے اندر شاپاگیزا گھریلو ٹی ۔
۲۰ کرکٹ ٹورنامنٹ کا میچ کھیلا جارہا تھا۔
image