image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 07:15 Hrs(IST)
Sports

پاکستان سے محتاط رہنا ہوگا: کیوی کوچ

پاکستان سے محتاط رہنا ہوگا: کیوی کوچ

موہالی، 21 مارچ (یو این آئی) مسلسل دو فتح سے حوصلہ افزا نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ مائیک هیسن کا کہنا ہے کہ ٹیم بھلے ہی میزبان ہندستان اور آسٹریلیا سے جیت چکی ہو لیکن پاکستان کے خلاف ہونے والا مقابلہ کافی مشکل ہوگا اور ٹیم كو اس میں محتاط رہنا ہو گا ۔
پاکستان کی ٹیم اب آئی سی سی ورلڈ کپ ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ میں اپنی امیدیں برقرار رکھنے کیلئے منگل کو زبردست فارم میں چل رہی اور اپنے گزشتہ دونوں میچ جیت چکی نیوزی لینڈ کے خلاف میدان میں اترے گی۔
هیسن نے پیر کو میچ کی شام پر کہاکہ ہم فی الحال بہت آگے کی نہیں سوچ رہے ہیں۔

image