image
Monday, Nov 18 2019 | Time 19:39 Hrs(IST)
  • ہندوستان۔پاکستان ایمرجنگ ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں آمنے سامنے
  • فضائیہ نے ہمیشہ ملک کا وقار بڑھایا :گورنر
  • ایئرانڈیا کی ممبئی ۔نیروبی پروازآئندہ ہفتہ سے
  • ۔۔۔۔
  • کسانوں پر لاٹھی چارج کافی مایوس کن: اکھلیش
  • اڈیشہ پر شاندار جیت سے دہلی سپر لیگ میں
  • نیپال کسی کو اپنی ایک انچ زمین نہیں لینے دے گا:اولی
  • لوک پال نے رجت شرما کا استعفیٰ نامنظور کیا
  • مئو: ایک لاکھ روپئے کا انعامی بدمعاش انکاونٹر میں ہلاک
  • پاکستان نے کیا بیلسٹک میزائل شاہین ۔1کاتجربہ
  • پولیس کی اسپیشل مہم میں کثیرمقدار میں شراب ضبط ، 35 گرفتار
  • سڑک حادثہ میں بچہ سمیت دو لوگوں کی موت
Sports » Tennis

کھلاڑی کو ٹینس کورٹ سے ہمیشہ کے لیے دور نہیں رکھا جا سکتا: ثانیہ

07 Aug 2018 | 11:20 PM

نئی دہلی ، 07 اگست (یو این آئی ) ہندستانی ٹینس کی سپر اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ آپ کسی کھلاڑی کو ٹینس کورٹ سے کچھ وقت کے لیے تو دور رکھ سکتے ہیں مگرہمیشہ کے لئے نہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی ایک ٹوئٹ میں کیا۔

see more..

اینڈرسن نے گراس کورٹ کنگ فیڈرر کو باہر کیا

11 Jul 2018 | 11:51 PM

لندن، 11جولائی(یو این آئی) جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن نے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آٹھ بار کے چمپئین اور چوٹی کے سیڈیڈسوئٹزرلینڈ کے روجر فیڈرر کو پسینہ نکال دینے والے کوارٹر فائنل میں بدھ کو پانچ سیٹوں کے میراتھن میں2-6 6-7 7-5 6-4 13-11سے شکست دے کر باہر کا راستہ دکھایااور ومبلڈن ٹینس چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

see more..

سیمی فائنل میں ہارے بوپنا اور راجر

22 Apr 2018 | 7:38 PM

مونٹی کارلو، 22 اپریل (یو این آئی ) ہندستان کے روہن بوپنا اور فرانس کے ایڈورڈ راجر ویسیلن کی جوڑی کو مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے ڈبلز سیمی فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

see more..

دنیا میں 175 ویں رینک سے ہارے نمبر ون فیڈرر

25 Mar 2018 | 6:59 PM

میامی، 25 مارچ (یو این آئی) عالمی نمبر ایک کھلاڑی سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر کو میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں آسٹریلیا کے تھناسي كوكناكس کے ہاتھوں 6۔3، 3۔6، 6۔7 سے شکست کھانی پڑی ہے۔سوئس چمپئن کے لیے گزشتہ چھ دنوں میں یہ دوسری بڑی شکست ہے، انہیں گزشتہ ہفتے انڈین ویلز فائنل میں جوآن مارٹن ڈیل پوترو کے ہاتھوں شکست ملی تھی۔اس شکست کے بعد فیڈرر اسپین کے رافیل نڈال کے ہاتھوں اپنا نمبر ون مقام بھی گنوانے کے قریب ہیں جو میامی اوپن میں کھیلنے نہیں اترے ہیں۔

see more..

اوساکا نے سرینا کو پہلے ہی راؤنڈ میں کیا باہر

22 Mar 2018 | 7:26 PM

میامی، 22 مارچ (یو این آئی) جاپان کی 20 سال کی ناومی اوساکا کے زبردست فارم کے سامنے 23 بار کی گرینڈ سلیم چمپئن امریکہ کی سرینا ولیمز کا تجربہ بھی کام نہیں آیا جو جمعرات یہاں میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے ہی راؤنڈ میں ہار کر باہر ہو گئیں۔اوساکا نے سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں سرینا کو مسلسل سیٹوں میں 6۔3 ،6۔2 سے شکست دے دی۔گذشتہ ہفتے انڈین ویلز میں خطاب جیتنے کے بعد بلند اعتماد کے ساتھ میامی میں اتریں جاپانی کھلاڑی کا کیریئر میں سرینا کے ساتھ یہ پہلا مقابلہ بھی تھا ۔

see more..

اینڈی مرے 2018میں واپسی کے لئے تیار

15 Nov 2017 | 7:48 PM

لندن،15نومبر(یواین آئی)سابق نمبر ایک کے کھلاڑی برطانیہ کے اینڈی مرے گزشتہ کچھ وقت سے چوٹ اور خراب فارم سے دوچار تھے لیکن ان کے کوچ جیمی ڈیلگاڈو نے یقین دلایا ہے کہ سال 2018 میں مرے پھرے سے کورٹ پر پوری توجہ کے ساتھ واپسی کے لئے تیار ہیں۔

see more..
image