image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 23:17 Hrs(IST)
Sports

سندھو کے ساتھ مقابلے کا انتظار: مارین

سندھو کے ساتھ مقابلے کا انتظار: مارین
sandhu

حیدرآباد، 10 دسمبر (یواین آئی) ریو اولمپکس کی گولڈ میڈلسٹ اسپین کی بیڈمنٹن اسٹار کیرولینا مارین نے کہا ہے کہ اگلے ماہ سے شروع ہونے والے پریمیئر بیڈمنٹن لیگ (پی بی ایل) میں وہ ریو میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی پی وی سندھو کے ساتھ میچ کھیلنے کے سلسلے میں کافی پرجوش ہیں۔
مارین نے یہاں ایک پریس کانفرنس میں ویڈیو كانفرنس کے ذریعے کہا، "ریو کا فائنل مقابلہ کافی چیلنجنگ تھا۔
سندھو اس وقت اچھا کھیل رہی ہیں اور ان کے خلاف پھر سے کھیلنے کے سلسلے میں کافی پرجوش ہوں۔

image