image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 19:30 Hrs(IST)
Sports

خواتین ٹی 20: آسٹریلیا چوتھے، تو ہندوستان کی پہلی بار خطاب پر نظر

خواتین ٹی 20: آسٹریلیا چوتھے، تو ہندوستان کی پہلی بار خطاب پر نظر

نئی دہلی، 14 مارچ (یو این آئی) تین بار کی عالمی چیمپئن آسٹریلیا خاتون کرکٹ ٹیم منگل سے شروع ہو رہے آئی سی سی خواتین ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں مسلسل چوتھی بار اس خطاب کو اپنے نام کرنے کیلئے اترے گی تو میزبان ہندستانی کرکٹ ٹیم اپنی زمین پر پہلی بار چیمپئن بننے کے ارادے سے اترے گی۔
آئی سی سی خاتون ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کا خطاب پہلی بار انگلینڈ کی ٹیم نے 2009 میں جیتا تھا۔
اس کے بعد آسٹریلوی ٹیم نے مسلسل تین بار 2010، 2012 اور 2014 میں اس کو اپنے نام کیا ہے۔

image