image
Tuesday, Nov 12 2019 | Time 10:01 Hrs(IST)
  • 13 نومبر کی اشاعت کے لئے
  • گرونانک جینتی پر کووند اور مودی کی مبارکباد
  • بنگلہ دیش میں ٹرین حادثے میں کم از کم 15 افرادہلاک
  • میکسیکو جا رہا ہوں، لیکن جلد ہی لوٹوں گا: مورالیز
  • یوکرین کی اینٹی کرپشن بیورو نے نیشنل بینک کے افسر کو حراست میں لیا
  • بولیویا میں 30 الیکشن افسر گرفتار: رپورٹ
  • بولیویا میں ہنگامی صورتحال ،منگل کو پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس طلب
  • اسپین :انتخابات میں شکست کے بعد سٹیزن پارٹی کے لیڈر کا استعفی
  • یونائٹیڈ نیوز آف انڈیا-اردو سروس،9-رفیع مارگ،نئی دہلی کی جانب سے تمام سبسکرائبرز کو صبح کا سلام۔
Sports » Wrestling Boxing Shooting

جونیر ورلڈ كپ میں ہندوستان کی ایلاوینل کو طلائی

22 Mar 2018 | 7:29 PM

سڈنی، 22 مارچ (یو این آئی) ہندوستانی شوٹر ایلاوینل والاروان نے عالمی ریکارڈ توڑتے ہوئے یہاں جمعرات کو آئی ایس ایس ایف جونیئر نشانےبازي عالمی کپ میں خواتین کے 10 میٹر ایئر رائفل مقابلے میں طلائی تمغہ پر نشانہ لگایا۔

see more..

نشانے بازی : بھاکر نے لگایا طلائی پر نشانہ

05 Mar 2018 | 8:55 AM

گووادلازارا (میکسیکو) ہندستانی نشانے باز من بھاکر نے بین الاقوامی نشانے بازی کھیل فیڈریشن (آئی ایس ایس ایف) عالی کپ کے خواتین کے 10میٹر ایئڑ پسٹل مقابلہ کے فائنل میں سونے کا تمغہ جیت لیا ہے۔

see more..
image