image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 20:32 Hrs(IST)
Sports

اولمپکس کے لیے 12 رکنی شوٹنگ ٹیم کا اعلان

اولمپکس کے لیے 12 رکنی شوٹنگ ٹیم کا اعلان

نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) نوین بندرا، گگن نارنگ، حنا سدھو سمیت 12 رکنی شوٹنگ ٹیم کا اعلان ہندستانی قومی رائفل ایسوسی ایشن (این آراےآئي) نے ہفتہ کو کیا جو برازیل کے ریو میں منعقد ہونے والے اولمپک کھیلوں میں ملک کی نمائندگی کرے گی ۔
این آراےآئي نے یہاں جاری ایک ریلیز میں اولمپک شوٹنگ ٹیم کا اعلان کیا۔
قومی یونین کی سلیکشن کمیٹی نے ہفتہ میں ہوئی میٹنگ میں اگست میں ہونے والے ریو کے لیے ان کھلاڑیوں کو منتخب کیا۔

image