image
Thursday, Apr 18 2024 | Time 13:16 Hrs(IST)
International

ٹرمپ ، پوتن اردوان آمر حکمرانوں کی طرح ہیں

برلن ، 24 جون (رائٹر) جرمنی کے سوشل ڈیموکریٹوں کا کہنا ہے کہ چونکہ امریکہ روس اور ترکی میں جمہوریت کمزور ہورہی ہے اس لئے یوروپی یونین کو مضبوط بننا ہوگا ۔
مارٹن شلز نے جو یوروپی پارلیمنٹ کے سابق صدر بھی ہیں کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ روسی صدر بلادیمیر پوتن اور ترک صدر طیب اردوان ’’ آمر حکمراں‘‘ بنے ہوئے ہیں ۔
’’ اس لئے یوروپ میں نئی جاں ڈالنا اور اسے مضبوط بنانا ضروری ہے ۔
خاص خبریں
بی جے پی نے رانے کو رتناگیری سندھودرگ لوک سبھا نشست سے اپنا امیدوار بنایا

بی جے پی نے رانے کو رتناگیری سندھودرگ لوک سبھا نشست سے اپنا امیدوار بنایا

نئی دہلی، 18 اپریل (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے مرکزی وزیر نارائن رانے کو مہاراشٹر کی رتناگیری سندھودرگ لوک سبھا سیٹ سے نامزد کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
تمل ناڈو کے سابق وزیر سینتھل بالاجی کی تحویل میں 22 اپریل تک توسیع

تمل ناڈو کے سابق وزیر سینتھل بالاجی کی تحویل میں 22 اپریل تک توسیع

چنئی، 18 اپریل (یو این آئی) پرنسپل سیشن کورٹ نے ڈی ایم کے کے سینئر لیڈر اور تمل ناڈو کے سابق وزیر وی سینتھل بالاجی کے عدالتی تحویل میں 22 اپریل تک توسیع کر دی ہے۔

...مزید دیکھیں
غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں 13 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں 13 فلسطینی شہید

غزہ، 18 اپریل (یو این آئی) شمالی غزہ میں ایک فلسطینی ہجوم پر کیے گئے دہشت گردانہ اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 13 فلسطینی شہید ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
’فلسطین کو غزہ میں انسانی امداد پہنچانے میں مشکلات کا سامنا ہے‘

’فلسطین کو غزہ میں انسانی امداد پہنچانے میں مشکلات کا سامنا ہے‘

رملہ، 18 اپریل (یو این آئی) فلسطینی وزیر اعظم محمد مصطفی نے اقوام متحدہ کے کوآرڈی نیٹر برائے انسانی امور مہند ہادی کے ساتھ ملاقات کے دوران غزہ پٹی میں جاری تنازعہ کے درمیان اہم چیلنجوں پر تبادلہ خیال کیا۔

...مزید دیکھیں
جمہوریہ افریقہ وسطی کے گاؤں پر تازہ حملے میں 14 افراد ہلاک، متعدد زخمی: اقوام متحدہ

جمہوریہ افریقہ وسطی کے گاؤں پر تازہ حملے میں 14 افراد ہلاک، متعدد زخمی: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ، 18 اپریل (یو این آئی) جمہوریہ افریقہ وسطی میں اقوام متحدہ کے انسانی مشن کے حکام نے کہا کہ بدھ کے روز مسلح باغیوں نے جنوبی ایمبومو علاقے کے گاؤں پر حملہ کیا، جس میں 14 شہری ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے اور گھروں کو آگ لگا دی گئی۔

...مزید دیکھیں
سری لنکا خواتین ٹیم کی چمری کی ریکارڈساز اننگز،جنوبی افریقہ کو چھ وکٹوں سے شکست

سری لنکا خواتین ٹیم کی چمری کی ریکارڈساز اننگز،جنوبی افریقہ کو چھ وکٹوں سے شکست

پوچیفسٹروم، 18 اپریل (یو این آئی) سری لنکا کی خواتین ٹیم کی کپتان چمری اٹاپٹو نے تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے تیسرے میچ میں ناقابل شکست (195) رنز کی طوفانی اننگز کھیل کر جنوبی افریقہ کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

...مزید دیکھیں
برازیل میں بس حادثے میں 7 لوگوں کی موت

برازیل میں بس حادثے میں 7 لوگوں کی موت

ریو دی جنیرو، 18 اپریل (یو این آئی) برازیل کی جنوب مشرقی ریاست میناز گیریس میں بدھ کے روز مسافر بس کے حادثے میں سات افراد ہلاک اور 15 دیگر زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
image