image
Wednesday, May 22 2019 | Time 14:09 Hrs(IST)
  • سمبل مبینہ آبرو ریزی معاملے کی تحقیقات تقریباً مکمل
  • شردپوار حزب اختلاف کو متحد کرنے کے لیے میدان میں عمل میں اترے
  • انڈونیشیا میں مظاہرہ کے دوران تصادم، چھ ہلاک، 200 زخمی
  • پونچھ میں ایل او سی پر دھماکہ، ایک فوجی ہلاک اور 7 دیگر زخمی
  • سیٹلائٹ ری سیٹ -2بی کا کامیاب تجربہ،سیکورٹی فورسز اور قدرتی آفات ایجنسیوں کو مدد ملے گی
  • سیٹلائٹ ری سیٹ -2بی کا کامیاب تجربہ،سیکورٹی فورسز اور قدرتی آفات ایجنسیوں کو مدد ملے گی
  • افغانستان میں تین دہشت گرد ہلاک، 20 زخمی
  • نامعلوم افراد نے خاتون ٹیچر کو زندہ جلایا
  • تروپتی تا کاکناڈا ٹاون خصوصی ٹرینیں
  • سڑک حادثہ میں سافٹ ویر انجینئر ہلاک
  • لاری، اسکول بس میں گھس پڑی
  • چندرابابو اور جگن کی قیام گاہوں پر سیکوریٹی میں اضافہ
International

نیوزی لینڈ کی مسجد میں فائرنگ، چھ افراد ہلاک

نیوزی لینڈ کی  مسجد میں فائرنگ،  چھ افراد ہلاک

ویلنگٹن 15 مارچ (یو این آئی) نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ کے هیگلي پارک علاقے کی ایک مسجد میں جمعہ کو نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی جس میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہوگئے۔
نیوزی لینڈ ہیرالڈ نے ایک عینی شاہد کے بتایا کہ کم از کم دو مسلح افراد نے فائرنگ کی۔ ایک دیگر عینی شاہد ادریس خیرالدین نے بتایا کہ اسے گولیوں کی آواز سن کر پہلے لگا کہ کہیں تعمیر کا کام چل رہا ہے یا ایسا ہی کچھ لیکن کچھ ہی دیر میں لوگ ادھر ادھر بھاگتے اور چیخ و پکارکرتے نظر آئے۔ حملے کے وقت مسجد میں تقریبا 200 افراد تھے۔
ایک ترجمان نے بتایا کہ کینٹربری ڈسٹرکٹ ہیلتھ بورڈ نے بڑی تعداد میں لوگوں کے ہلاک ہونے سے متعلق منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے۔ اس کے تحت متاثرین کے لئے ایمرجینسی کمرے خالی کرنے متعلق کام کئے جاتے ہیں۔ پولیس نے کیتھیڈرل اسکوائر خالی کرا لیا ہے جہاں ہزاروں بچے موسمیاتی تبدیلی پر کارروائی کے لئے ریلی کر رہے تھے۔
النور مسجد وسطی کرائسٹ چرچ میں ڈین ایونیو کے متصل ہے۔
پولیس کمشنر مائیک بوش نے بتایا کہ کرائسٹ چرچ میں ایک بندوق بردار کی وجہ سے سنگین صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ انهوں نے بتایا کہ پولیس پوری صلاحیت کے ساتھ حالات کو معمول پر لانے کی کوشش کر رہی ہے لیکن صورت حال اب بھی بہت خطرناک ہے۔ پولیس نے علاقے کے تمام لوگوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اگلے نوٹس تک اپنے گھروں میں رہیں۔ کرائسٹ چرچ کے اسکولوں کواگلی اطلاع تک بند کر دیا گیا ہے۔
یو این آئی۔ ع ا۔

خاص خبریں
سیٹلائٹ ری سیٹ -2بی  کا کامیاب تجربہ

سیٹلائٹ ری سیٹ -2بی کا کامیاب تجربہ

شري هركوٹا، 22 مئی (یو این آئی) ہندوستانی خلائی ریسرچ تنظیم (اسرو) نے بدھ کو لانچ وہیکل پی ایس ایل وی-سی46 سےزمین کی نگرانی کرنے والے رڈار امیجنگ سیٹلائٹ آر آئی ایس ٹی۔

...مزید دیکھیں
ری سیٹ -2 بی  سیٹلائٹ میں کئی  خصوصیات ہیں: شیون

ری سیٹ -2 بی سیٹلائٹ میں کئی خصوصیات ہیں: شیون

سری ہری کوٹا، 22 مئی (یو این آئی) ہندوستانی خلائی ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کے چیرمین ڈاکٹر کے شیون نے بدھ کو کہا کہ لانچ وہیکل پی ایس ایل وی سی 46 سے کامیابی کے ساتھ لانچ ہونے والے اور زمین کی نگرانی کرنے والے رڈار امیجنگ سیٹلائٹ ری سیٹ -2 بی میں کئی خصوصیات ہیں۔

...مزید دیکھیں
کولگام میں تصادم، 2 جنگجو ہلاک

کولگام میں تصادم، 2 جنگجو ہلاک

سری نگر،22 مئی (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے گوپالپورہ میں بدھ کی علی الصبح جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے مابین خونین تصادم آرائی میں 2جنگجو مارے گئے۔

...مزید دیکھیں
ٹرمپ  پانچ جون کو وراڈكر کے ساتھ ملاقات کریں گے: وائٹ ہاؤس

ٹرمپ پانچ جون کو وراڈكر کے ساتھ ملاقات کریں گے: وائٹ ہاؤس

واشنگٹن، 22 مئی (اسپوتنك) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ جون کے آغاز میں آئر لینڈ کے دورے پر جائیں گے اور اس دوران وہاں کے وزیر اعظم تاؤسيچ وراڈكر کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کریں گے۔

...مزید دیکھیں
افغانستان میں تین دہشت گرد ہلاک، 20 زخمی

افغانستان میں تین دہشت گرد ہلاک، 20 زخمی

مزارشریف ، 22 مئی (ژنہوا) افغانستان کے صوبہ بلخ میں ایک فوجی مہم کے دوران تین دہشت گرد ہلاک اور 20 دیگر زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
گاڑیوں کے غلط استعمال پر نواز سے جیل میں پوچھ گچھ کی اجازت

گاڑیوں کے غلط استعمال پر نواز سے جیل میں پوچھ گچھ کی اجازت

اسلام آباد، 22 مئی (یواین آئی) پاکستان کی ایک احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو بدعنوانی کے معاملے میں جیل میں بند سابق وزیر اعظم نواز شریف سے جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم (سارک) کے لئے خریدی گئی گاڑیوں کی مبینہ غلط استعمال کے معاملے میں پوچھ گچھ کی اجازت دے دی ہے۔

...مزید دیکھیں
ایران سے کشیدگی بڑھانے اور جنگ  کرنے کا ارادہ نہیں: امریکہ

ایران سے کشیدگی بڑھانے اور جنگ کرنے کا ارادہ نہیں: امریکہ

واشنگٹن ،22 مئی (اسپوتنك) امریکہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ اور مغربی ایشیا میں جنگ لڑنے کا اس کاکوئی اارادہ نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں

اجمل خان کرکٹ کلب سیمی فائنل میں

21 May 2019 | 7:49 PM

نئی دہلی، 21 مئی (یواین آئی) اجمل خان سی سی نے کالج گروپ اسپورٹس کو کوارٹر فائنل مقابلے میں منگل کو سات وکٹ سے شکست دے کر 46 ویں گوسوامی گنیش دت میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ (رجسٹر) کے سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا۔

سمبل مبینہ آبرو ریزی معاملے کی تحقیقات تقریباً مکمل

22 May 2019 | 2:02 PM

فارنسک سائنس لیبارٹری نے جرم کی تصدیق کی سری نگر، 22 مئی (یو این آئی) شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے ملک پورہ ترہگام سمبل میں 8 مئی کو پیش آئے ایک کمسن بچی کی مبینہ آبرو ریزی کے واقعے کی تحقیقات کے لئے مقرر خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے تحقیقات لگ بھگ مکمل کرلی ہیں اور فارنسک سائنس لیبارٹری نے طبی رپورٹ میں ڈاکٹروں کی ٹیم کی طرف سے چھوڑی گئی بعض مبینہ خامیوں کے بعد بھی جرم کی تصدیق کی ہے۔

image