image
Monday, Sep 21 2020 | Time 12:31 Hrs(IST)
  • کووند نے بھیونڈی عمارت حادثے پرافسوس کا اظہار کیا
  • معطل ممبران کی ایوان میں موجودگی پرراجیہ سبھا کارروائی دو بارملتوی
  • زمبابوے میں بین الاقوامی فضائی خدمات بحال ہو گی
  • ایوان بالا میں حزب اختلاف کے 8 ممبران معطل
  • معطل ممبران کی ایوان میں موجودگی پرراجیہ سبھا کارروائی دو بارملتوی
  • چین میں کورونا کے 12 نئے کیسز
  • مودی نے مہاراشٹرا میں عمارت گرنے کے واقعہ پر افسوس ظاہر کیا
  • ایوان بالا میں حزب اختلاف کے 8 ممبران معطل
  • فلیش،فلیش،فلیش:راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے 8 ممبران کو غیرمہذب رویہ اختیار کرنے پر بقیہ سیشن کے لئے معطل کردیا گیا
  • فلیش،فلیش،فلیش:چیئرمین نے راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین ہری ونش کیخلاف اپوزیشن کی عدم اعتماد کی تحریک کو مسترد کردیا۔
  • فلیش،فلیش،فلیش: معطل ممبران کے ایوان میں موجود ہونے پر راجیہ سبھا کی کارروائی آدھے گھنٹے تک کیلئے ملتوی ۔
Others

اڑیسہ میں کورونا کے 103 نئے معاملے،متاثرین کی تعداد 1438 ہوئی

اڑیسہ میں  کورونا  کے 103 نئے معاملے،متاثرین کی تعداد 1438 ہوئی

بھونیشور، 25 مئی (یو این آئی) اڑیسہ میں پیر کو کورونا وائرس (کووڈ 19) کے 103 نئے معاملے درج کیے گئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی ریاست میں اس سے متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 1438 ہو گئی ہے۔
کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملات کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے تمام طرح کی گاڑیوں کے بین ریاستیی نقل و حمل پر کچھ پابندیاں لگا دی ہیں۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ریاست میں اب تک 550 مریض اس انفیکشن سے ٹھیک ہوئے ہیں اور انہیں مختلف اسپتالوں سے چھٹی دے دی گئی ہے۔ اس وقت ریاست میں 881 فعال معاملے ہیں اور ان لوگوں کا مختلف ہسپتالوں میں علاج چل رہا ہے۔
اڑیسہ میں اب تک سات افراد کی اس کی وجہ سے موت ہوئی ہے، جن میں سے کھوردھا اور گنجم ضلع میں بالترتیب تین تین اور کٹک ضلع میں ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔
ریاست میں درج شدہ نئے معاملات میں سب سے زیادہ 22 معاملے دیوگڑھ، 15 معاملے کیندر پاڑا، 10 معاملے، جگت سنگھ پور، نو معاملے، ملکا نگری، بالترتیب نو نو معاملے، بھدرک اور بولنگیری، پانچ پانچ معاملے، کھوردھا، بالاسور اور بالترتیب ایک ایک معاملہ ڈھیکنال، میور بھنج، کیونجھر، جاج پور اور نوپاڑا ضلع میں درج کئے گئے ہیں۔
جاری۔ یو این آئی۔ ع ا۔

خاص خبریں
ایوان بالا میں حزب اختلاف کے 8 ممبران معطل

ایوان بالا میں حزب اختلاف کے 8 ممبران معطل

نئی دہلی،21 ستمبر( یواین آئی) حزب اختلاف کے 8 ممبران کو ایوان بالاراجیہ سبھا میں غیر مہذہب رویہ اختیار کرنے کی پاداش میں پیر سیشن کی بقیہ مدت کے لئے معطل کردیا گیا۔

...مزید دیکھیں
مہاراشٹر:بھیونڈی میں عمارت  منہدم ، آٹھ افراد ہلاک

مہاراشٹر:بھیونڈی میں عمارت منہدم ، آٹھ افراد ہلاک

تھانہ ، 21 ستمبر (یواین آئی) مہاراشٹر کے بھیونڈی میں پیر کو علی الصبح ایک کثیر المنزلہ عمارت کے گرنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
مودی نے مہاراشٹرا میں عمارت گرنے کے واقعہ پر افسوس ظاہر کیا

مودی نے مہاراشٹرا میں عمارت گرنے کے واقعہ پر افسوس ظاہر کیا

نئی دہلی ، 21 ستمبر (یواین آئی ) وزیر اعظم نریندر مودی نے مہاراشٹرا کے بھیونڈی میں پیر کی صبح ایک عمارت کے منہدم ہونےسے جاں بحق ہونے والوں کے تیئں تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
چار میٹرو میں ڈیزل کی قیمتوں میں  14-15 پیسے فی لیٹر کی تخفیف

چار میٹرو میں ڈیزل کی قیمتوں میں 14-15 پیسے فی لیٹر کی تخفیف

نئی دہلی ، 21 ستمبر (یواین آئی) سرکاری تیل کمپنیوں نے پیر کے روز ملک کے چار بڑے میٹرو میں ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز 14-15 پیسے کی تخفیف کی جبکہ اس دوران پٹرول کی قیمت مستحکم رہی۔

...مزید دیکھیں
خلیل زاد کی فریقین سے افغانستان میں تشدد میں کمی لانے کی اپیل

خلیل زاد کی فریقین سے افغانستان میں تشدد میں کمی لانے کی اپیل

ماسکو،21 ستمبر(اسپوتنک) افغانستان میں قیام امن اور مفاہمت کے لئے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے دوحہ میں امن مذاکرات کے دوران افغانستان میں دونوں فریقوں کے درمیان ہونے والے تشدد کو کم کرنے کی اپیل کی ہے۔

...مزید دیکھیں
ادلب میں روس اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشق اختتام پذیر

ادلب میں روس اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشق اختتام پذیر

ماسکو ، 21 ستمبر (اسپوتنک) روسی اور ترکی کے فوجیوں نے شام کے صوبہ ادلب کے ڈی اسکیلیشن زون میں مشترکہ فوجی مشق کے حصے کے طور پر تربیتی ٹریننگ میں حصہ لیا۔

...مزید دیکھیں
برازیل میں ٹرک اور مسافر وین کی  ٹکر میں 12 افراد ہلاک

برازیل میں ٹرک اور مسافر وین کی ٹکر میں 12 افراد ہلاک

برازیلیا ، 21 ستمبر (یواین آئی) برازیل کے صوبہ منز گیریس کے شہر پاٹوس ڈی منزمیں شاہراہ پر ایک ٹرک اور مسافر وین کی آپس میں ہونے والی ٹکر میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔

...مزید دیکھیں

سپر اوور میں دہلی کی پنجاب پر شاندار جیت

20 Sep 2020 | 11:56 PM

دبئی، 20 ستمبر (یو این آئی) مارکس اسٹائرس (53 رن اور دو وکٹ) کے زبردست ہمہ جہت مظاہرہ اور تیز گیندباز کیگِسو ربادا کے سٹیک سپر اوور (دو وکٹ) کی بدولت دہلی کیپٹلس نے کنگس الیون پنجاب کو اتوار کے روز سانسوں کو روک دینے والے آئی پی ایل۔

اپنے بے باک انداز سے ناظرین کے درمیان کرینہ نے خاص شناخت بنائی

اپنے بے باک انداز سے ناظرین کے درمیان کرینہ نے خاص شناخت بنائی

20 Sep 2020 | 6:32 PM

ممبئی، 20 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈ میں کرینہ کپور کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے اداکاراؤں کو فلموں میں روایتی طور پر پیش کئے جانے کے طریقوں کو تبدیل کرتے ہوئے اپنی بے باک اداکاری سے ناظرین کے درمیان اپنی خاص شناخت بنائی ممبئی میں 21 ستمبر 1980 کو پیدا ہونے والی کرینہ کپور کو اداکاری کا فن وراثت میں ملا۔ ان کے والد رندھیر کپور اداکار جبکہ ماں ببیتا اور بہن کرشمہ کپور معروف فلم اداکارہ تھیں۔ گھر میں فلمی ماحول رہنے کی وجہ سے کرینہ اکثر اپنی بہن کے ساتھ شوٹنگ دیکھنے جایا کرتی تھیں۔ اس وجہ سے ان کا بھی رجحان فلموں کی جانب ہو گیا اور وہ بھی اداکارہ بننے کے خواب دیکھنے لگی۔

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

19 Jul 2020 | 11:45 PM

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔

image