RegionalPosted at: Apr 16 2018 1:56PM پاک مقبوضہ کشمیر کے لئے کاروان امن بس روانہ
سرینگر، 16 اپریل ( یو این آئی ) جمو ں و کشمیر کے سری نگر سے پاک مقبوضہ کشمیر (پی او کے )کے مظفرآباد کے بیچ چلنے والی ہفتہ وار’ کاروان۔ امن ‘ بس آج یہاں ار ی سیکٹر کنٹرول لائن سے روانہ ہوئی ۔ سرکاری ذرائع نے یو این آئی کو بتا یا کہ 7 کشمیریوں اور پاک جانے والے 2 مسافروں کو لیکر یہ بس ہندوستا نی سرحد کی آخری پولیس چوکی کمان پوسٹ کے لئے روانہ ہوئی ۔
انھوں نے بتا یا کہ بس اری کےٹریڈ فیسی لٹیشن سینٹر تک پہنچ گئی ہے ۔ جہاں سے سرحد پار جانے سے پہلے مسافر دوسری بس میں سوار ہونگے ۔ پی او کے جانے والے مسافروں کی اصل تعداد دوپہر میں معلوم ہو گی ۔ اسی طرح دوسری جانب سے پی او کے سے آنے والے مسافر شام کو یہاں پہنچیں گے ۔
یو این آئی ، ع ن