InternationalPosted at: Feb 3 2023 5:01PM پاکستان میں ٹینکر ٹرک اور مسافر بس کی تکر میں سترہ افراد کی موت
اسلام آباد، 3 فروری (یو این آئی) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ایک ہائی وے پر ایک ٹینکر ٹرک اور ایک مسافر بس کے درمیان ٹکر میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہو گئے پاکستان آبزرور نے جمعرات کو ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ افغانستان کی سرحد سے متصل ملک کے شمال مغربی علاقے میں کوہاٹ ٹنل کے قریب یہ حادثہ کس وجہ سے پیش آیا حادثے میں آگ لگ گئی اور اس نے گاڑیوں کو اپنی زد میں لے لیا۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ امدادی خدمات کے وقت پھنسے ہوئی لاشوں اور زخمیوں کو نکالنے کے لیے بس کو کاٹنا پڑا۔
میڈیا کے مطابق بچاؤ اہلکار زخمیوں کو سول اسپتال شانی کلی درہ آدم خیل لے جا رہے ہیں۔
یو این آئی۔ این یو۔