image
Tuesday, Jun 2 2020 | Time 16:01 Hrs(IST)
  • کشمیر: کورونا میں مبتلا ایک نوجوان سمیت دو کی موت، اموات کی کل تعداد 33 ہوئی
  • کشمیر: کورونا میں مبتلا ایک نوجوان سمیت دو کی موت، اموات کی کل تعداد 33 ہوئی
  • سابق پردھان کے رشتہ دار کا ہردوئی میں قتل
  • چار امیدواروں کے سبب راجیہ سبھا کا انتخاب ہوا دلچسپ
  • مرکز نے 27 9ہیکٹرس جنگلات کی اراضی تلنگانہ کے محکمہ آبپاشی کو منتقل کردی
  • تلنگانہ میں دسویں جماعت کے امتحانات کا پیر سے آغاز،کورونا وائرس کے سبب طلبہ،والدین اور امتحانی اہلکاروں میں خوف
  • موڈیز کی رپورٹ پر راہول کا مودی پرنشانہ
  • ریلوے نے 1209 مزدورخصوصی ٹرینیں چلائیں
  • مہاراشٹرا میں حجاموں کی دکانوں اور بیوٹی پارلروں پر نرخ ہو سکتے ہیں دوگنے
  • ڈھائی ہزار سے زیادہ مہاجروں میں کورونا کی تشخیص
  • معاشرے کی ترقی کے لیے تعلیم یافتہ، بااختیار اور صحت مند ہونا ضروری
  • بارہ بنکی میں مزید چار کورونا پوزیٹیو پایا گیا
International

کوروناوائرس :پاکستان میں 50ہلاک ، متاثرین کی تعداد2279 ہوگئی

کوروناوائرس :پاکستان میں 50ہلاک ، متاثرین کی تعداد2279 ہوگئی

اسلام آباد، 2 اپریل ( یواین آئی) پاکستان میں جمعرات کو کورونا وائرس كووڈ -19 کے 239 نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی مجموعی تعداد 2279 تک پہنچ گئی اور اس سے اب تک 30 افراد کی موت ہو چکی ہے۔پاکستان کا صوبہ پنجاب کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہے۔ یہاں متاثرین کی تعداد 845 اور 10 کی موت ہو چکی ہے۔ سندھ میں 743 متاثر اور نو کی موت ، خیبر پختونخوا میں 276 افراد متاثراور آٹھ کی موت اور بلوچستان میں 164 متاثراور ایک کی موت ہو چکی ہے۔
گلگت بلتستان میں 184 متاثرین اور دو کی موت ہوئی ہے۔ دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے 58 متاثرین ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں نو متاثرلوگوں کی اطلاعات ہیں۔یواین آئی،اظ

خاص خبریں
ملک میں  کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 1.99 لاکھ کے قریب

ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 1.99 لاکھ کے قریب

نئی دہلی،2 جون (یواین آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس وبا کے آٹھ ہزار سے زیادہ کیسز درج کئے جانے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 1.99 لاکھ کے قریب پہنچ گئی اور اس دوران وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 5598 ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
الیکٹرونک پیداوار میں ملک کو خودانحصار بنانے کے لئے پچاس ہزار کروڑ روپے  کے  تین منصوبوں پر  کام کا آغاز

الیکٹرونک پیداوار میں ملک کو خودانحصار بنانے کے لئے پچاس ہزار کروڑ روپے کے تین منصوبوں پر کام کا آغاز

نئی دہلی، 02 جون (یواین آئی)حکومت نے موبائل فون پیداوار میں دنیا کے ٹاپ ممالک میں اپنا مقام بنانے کے ساتھ ہی الیکٹرونک پیداواروں اوراس کے کل پرزہ جات کی پیداروں کو رفتار دینے کے مقصد سے آج تقریبا پچاس ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے تین نئے منصوبوں کے آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
موڈیز کی رپورٹ پر راہول  کا مودی پرنشانہ

موڈیز کی رپورٹ پر راہول کا مودی پرنشانہ

نئی دہلی، 02 جون (یو این آئی) ہندوستانی معیشت کو بہتر بنانے کے حکومتی اقدامات پر بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کی طرف سے تبصرہ کیے جانے کے بعد کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ معیشت کے محاذ پر مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
کسانوں کا فائدہ فصلوں کی خریداری میں  ہے,ایم ایس پی کے اعلان میں نہیں : کانگریس

کسانوں کا فائدہ فصلوں کی خریداری میں ہے,ایم ایس پی کے اعلان میں نہیں : کانگریس

نئی دہلی ، 02 جون (یواین آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ کم سے کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) کے اعلان سے کسان کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا لیکن اس کے لئے ، فصلوں کی خریداری ضروری ہے اور حکومت جو اقدامات اٹھا رہی ہے ، اس سے دس برسوں تک بھی کسانوں کی آمدنی دوگنا نہیں ہونے والی ہے۔

...مزید دیکھیں
دنیا میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 62.66 لاکھ ، ہلاک شدگان 3.75 لاکھ

دنیا میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 62.66 لاکھ ، ہلاک شدگان 3.75 لاکھ

جنیوا/ بیجنگ / نئی دہلی، 2 جون (یواین آئی) عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ 19) سے دنیا بھر میں اب تک 62.66 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 3.75 لاکھ افراد کی موت ہوچکی ہے۔

...مزید دیکھیں
انڈیا کا نام بھارت کرنے سے متعلق درخواست پرسماعت نہیں ہوسکی

انڈیا کا نام بھارت کرنے سے متعلق درخواست پرسماعت نہیں ہوسکی

نئی دہلی 2جون(یو این آئی)ملک کا انگریزی نام’انڈیا‘کو تبدیل کر کے’بھارت‘یا’ہندوستان‘کرنے سے متعلق ایک درخواست پر سپریم کورٹ میں منگل کو بھی سماعت نہیں ہوسکی۔

...مزید دیکھیں
دانش کا نفرت پھیلانے والے ڈاکٹر کی گرفتاری کا مطالبہ

دانش کا نفرت پھیلانے والے ڈاکٹر کی گرفتاری کا مطالبہ

نئی دہلی، 02 جون (یو این آئی) بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے ڈاکٹروں کے کام کی ستائش کرتے ہوئے سماج میں نفرت پھیلانے والی ملزمہ کانپور میڈیکل کالج کی ڈاکٹر آرتی لال چندانی کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں

شکاگو میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، 60 گرفتار

02 Jun 2020 | 2:55 PM

واشنگٹن، 02 جون (اسپوتنک) پولس کی تحویل میں سیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کی موت کے بعد نسل پرستی کے خلاف بدامنی کے درمیان، شکاگو کے نواحی علاقہ سیرا ٹاؤن میں ایک مظاہرے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو افراد ہلاک ہوگئے اور کم سے کم 60 افراد کوگرفتار کر لیا گیا۔

موڈیز کی رپورٹ پر راہول  کا مودی پرنشانہ

موڈیز کی رپورٹ پر راہول کا مودی پرنشانہ

02 Jun 2020 | 3:51 PM

نئی دہلی، 02 جون (یو این آئی) ہندوستانی معیشت کو بہتر بنانے کے حکومتی اقدامات پر بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کی طرف سے تبصرہ کیے جانے کے بعد کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ معیشت کے محاذ پر مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں۔

کشمیر: کورونا میں مبتلا ایک نوجوان سمیت دو کی موت، اموات کی کل تعداد 33 ہوئی

02 Jun 2020 | 3:58 PM

سری نگر،2 جون (یو این آئی) شمالی کشمیر کے دو الگ الگ اضلاع سے تعلق رکھنے والے ایک سن رسیدہ خاتون اور ایک اب تک کے سب سے کم عمر مریض کا موت کے بعد کورونا ٹیسٹ مثبت آنے سے جموں کشمیر میں اب تک کورونا سے متعلق اموات کی تعداد 33 ہوگئی ہے۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image