image
Tuesday, Dec 11 2018 | Time 09:44 Hrs(IST)
  • مزورم میں میزو نیشنل فرنٹ چار سیٹوں پر آگے
  • مزورم میں میزو نیشنل فرنٹ چار سیٹوں پر آگے
  • کانگریس ، بی جےپی سے آگے
  • کانگریس ، بی جےپی سے آگے
  • جے پور میں ای وی ایم کی خرابی سے گنتی میں رخنہ
  • جے پور میں ای وی ایم کی خرابی سے گنتی میں رخنہ
  • راجستھان میں آٹھ بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع
  • تلنگانہ اسمبلی انتخابات :ووٹوں کی گنتی کا آغاز ہوگیا
  • رجنی کانت بس کنڈیکٹرسے ہیر و بنے
  • چھتیس گڑھ میں سبھی90 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی شروع
  • میزورم میں ووٹوں کی گنتی شروع
  • چھتیس گڑھ میں سبھی90 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی شروع
International Share

پاکستان کےآئی اے ای اے کے ساتھ تعلقات استحکام کی جانب گامزن:شاہد خاقان

پاکستان  کےآئی اے ای اے کے ساتھ تعلقات   استحکام کی جانب گامزن:شاہد خاقان

اسلام آباد، 13 مارچ (یواین آئی) پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جوہری تکنیک کے پرامن مقاصد کے استعمال میں ایک دہائی سے زیادہ عرصہ کے تجربے کے پیش نظر اسلام آباد بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے ) کے ساتھ اپنے تعاون کو بڑھاتے ہوئے مسلسل عالمی ترقی کے مقاصد کے حصول میں شراکت کے لئے تیار ہے۔
مسٹر عباسی نے آئی اے ای اے کے ڈائرکٹر جنرل يوكيا آمنو سے پیر کو پاکستان اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون کے ایشوز پر بات چیت کے دوران یہ بات کہی۔ وزیراعظم نے کہا کہ جوہری توانائی کے شہری استعمال میں اہم تجربات کی وجہ سے آج ملک اس مقام پر کھڑا ہے جہاں سے وہ آئی اے ای اے کے مختلف پروگراموں اور سرگرمیوں میں ایک سروس پرووائڈر کا کردار ادا کر سکتا ہے۔
مسٹر عباسی نے پاکستان میں جوہری ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال میں فروغ دینے میں آئی اے ای اے کے مثبت کردار کی تعریف کی۔ انہوں نے ملک کی جوہری توانائی کی ترقی کے منصوبوں کے بارے میں آئی اے ای اے سربراہ کو آگاہ کرایا۔
یو این آئی،اظ 1027

نئی دہلی، 10 دسمبر(یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر ارجت پٹیل کے آج اچانک استعفی دیئے جانے پر کہا ہے کہ وہ اعلی درجہ کے ماہر معاشیات ہیں اور اب ملک کو ان کی کافی کمی محسوس ہوگی۔" /> نئی دہلی، 10 دسمبر(یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر ارجت پٹیل کے آج اچانک استعفی دیئے جانے پر کہا ہے کہ وہ اعلی درجہ کے ماہر معاشیات ہیں اور اب ملک کو ان کی کافی کمی محسوس ہوگی۔" />
خاص خبریں
کانگریس ، بی جےپی سے آگے

کانگریس ، بی جےپی سے آگے

جے پور، 11 دسمبر (یو این آئی) راجستھان اسمبلی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کے ابتدائی دور میں کانگریس ، بی جے پی سے آگے چل رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
چھتیس گڑھ میں سبھی90 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی شروع

چھتیس گڑھ میں سبھی90 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی شروع

رائے پور، 11 دسمبر (یو این آئی) سخت حفاظتی بندوبست کے درمیان چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات کی سبھی 90 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی آج صبح آٹھ بجے شروع ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
راجستھان میں آٹھ بجے سے ووٹوں کی گنتی  شروع

راجستھان میں آٹھ بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع

جے پور، 11 دسمبر (یو این آئی) راجستھان کی پندرہویں اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی سبھی ضلع کوارٹر کے سرکاری کالجوں میں سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان آج صبح آٹھ بجے شروع ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابا کے لئے ووٹوں کی گنتی شروع

مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابا کے لئے ووٹوں کی گنتی شروع

بھوپال، 11 دسمبر (یو این آئی) مدھیہ پردیش اسمبلی کی تمام 230سیٹوں کے لئے ووٹوں کی گنتی 51اضلاع میں صبح آٹھ بجے سخت انتظامات کے درمیان شروع ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر ارجیت پٹیل مستعفی

ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر ارجیت پٹیل مستعفی

ممبئی،10دسمبر(یو این آئی)ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر ارجیت پٹیل نے آج فوری اطلاق کے ساتھ اپنے عہدے سے استعفا دے دیا۔

...مزید دیکھیں
ارجت پٹیل  کی کافی  کمی محسوس ہوگی: مودی

ارجت پٹیل کی کافی کمی محسوس ہوگی: مودی

نئی دہلی، 10 دسمبر(یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر ارجت پٹیل کے آج اچانک استعفی دیئے جانے پر کہا ہے کہ وہ اعلی درجہ کے ماہر معاشیات ہیں اور اب ملک کو ان کی کافی کمی محسوس ہوگی۔

...مزید دیکھیں

مالیہ کی حوالگی سے متعلق حکم پر وزارت خارجہ کااظہار اطمینان

10 Dec 2018 | 11:33 PM

نئی دہلی، 10 دسمبر (یواین آئی) بینکوں کے نو ہزار کروڑ روپے کی دھوکہ دہی اور منی لانڈرنگ کے معاملہ میں مفرور شراب کاروباری وجے مالیہ کو ہندوستان کے حوالہ کرنے کے لندن کی ذیلی عدالت کے فیصلے پر وزارت خارجہ نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

....

11 Dec 2018 | 9:38 AM

سال 1983 میں ریلیز فلم اندھا قانون کے ذریعہ رجنی کانت نے بالی ووڈ میں بھی قدم رکھا۔

چھتیس گڑھ میں سبھی90 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی شروع

چھتیس گڑھ میں سبھی90 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی شروع

11 Dec 2018 | 9:42 AM

رائے پور، 11 دسمبر (یو این آئی) سخت حفاظتی بندوبست کے درمیان چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات کی سبھی 90 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی آج صبح آٹھ بجے شروع ہو گئی۔

image