NationalPosted at: Sep 14 2021 10:46PM دو پاکستانی دہشت گرد گرفتار
نئی دہلی، 14ستمبر (یو این آئی) دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کی ٹیم نے دو پاکستانی دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔
اسپیش سیل کے ایک افسر نے آج بتایا کہ اسپیشل سیل کی ٹیم نے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ کئی ریاستوں میں دہشت گردی کے خلاف مہم کے بعد ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا ہے۔
یو این آئی۔ م ع۔ 2020