image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 15:40 Hrs(IST)
Sports » Olympics Games

دیپا کو ہریانہ حکومت 4 کروڑ کا انعام دے گی

دیپا کو ہریانہ حکومت 4 کروڑ کا انعام دے گی
deepa Malik

نئی دہلی، 13 ستمبر (یواین آئی) پیرالمپک کھیلوں میں تمغہ جیتنے والی ملک کی پہلی ہندوستانی خاتون کھلاڑی دیپا ملک کو ہریانہ حکومت نے چار کروڑ روپے نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
برازیل کے ریو ڈی جنیرو میں چل رہے پیرالمپك کھیلوں میں دیپا نے شاٹ پٹ ایف 53 مقابلے میں 4.61 میٹر تھرو کے ساتھ نقرئی تمغہ جیت لیا ہے۔
وہ پیرالمپك کھیلوں میں تمغہ جیتنے والي ملک کی پہلی خاتون کھلاڑی ہیں۔

image